بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی ) آٹا اور چینی کے بعد پولٹری مافیا بھی میدان میں آگیا مرغ کے گوشت کے علاوہ انڈے کی قیمتوں میں بھی 10 دن کے اندر 20  روپے سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا گزشتہ ہفتے 240 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہونیوالامرغ کا

گوشت مختلف مقامات پر290 روپے کی حد کو چھو گیا اسی طرح انڈے جو گزشتہ ہفتے 200روپے فی درجن میں فروخت ہورہے تھے ان کی قیمت میں بھی 20 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھنے میں آرہا اور یہ انڈے شہر میں 220جبکہ گردونواح میں 230 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں جبکہ ایک انڈا 25 سے 30 روپے میں فروخت کیاجارہا ہے انڈوں اور چکن کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ہوٹلز اور برگر’ شوارما فروخت کرنیوالوں نے کڑاہی گوشت’ برگر اور شوارمے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…