تیل کی منڈی میں پھر سے زلزلہ آگیافی بیرل قیمت میں حیرت انگیز کمی
نیویارک( آن لائن ) دنیا میں تیل کے دوسرے بڑے صارف چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور یورپ میں نقل و حرکت کو محدو کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت فی بیرل ایک ڈالر گر گئی ہے. رپورٹ کے مطابق برینٹ آئل کی… Continue 23reading تیل کی منڈی میں پھر سے زلزلہ آگیافی بیرل قیمت میں حیرت انگیز کمی



































