پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق
لاہور(این این آئی)پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئیں، راشدہ مجید عید کی رات کو لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ائیرلائن گاڑی کے حادثے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔قومی ایئرلائن (PIA)کی ایئرہوسٹس راشدہ مجید دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق ہوگئی ہیں، وہ لاہور سے سیالکوٹ جاتے وقت ائیرلائن گاڑی… Continue 23reading پی آئی اے کی ائیرہوسٹس دوران ڈیوٹی حادثے میں جاں بحق

































