پاکستان سٹیل مل کے1350ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹیل ملز کے 1350 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ، اس سے قبل 49 فیصد ملازمین کو نکالا کیا جاچکا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے 1350 ملازمین کو نکال دیا، مختلف محکموں آئی آر ، پی ڈی این، الیکٹریشن اور ڈرائیور کو نکالا گیا۔نکالے گئے… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل کے1350ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا