روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق روسی تیل کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے عائد نئی پابندیوں کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کی توقع ہے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے 34 پیسے فی لیٹر… Continue 23reading روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ









































