جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  ذرائع کے مطابق روسی تیل کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے عائد نئی پابندیوں کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کی توقع ہے۔

ابتدائی اندازوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔

اگر موجودہ عالمی رجحان برقرار رہا تو یکم نومبر سے پیٹرول 264 روپے 50 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 276 روپے 80 پیسے، مٹی کا تیل 184 روپے 05 پیسے اور لائٹ ڈیزل 163 روپے 25 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ 31 اکتوبر کی شام کیا جائے گا، جب حکومت 15 روزہ درآمدی لاگت، زرمبادلہ کے نرخ اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کا جائزہ مکمل کرے گی۔

ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیاں اور روسی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں پر براہِ راست اثر ڈال رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…