آٹا سستا ہوگیا،روٹی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کردی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور کوئٹہ میں نان، چپاتی اور روٹی کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کوئٹہ میں انتظامیہ نے 360 گرام وزنی روٹی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کرتے ہوئے نئی قیمت 30 روپے مقرر کی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ… Continue 23reading آٹا سستا ہوگیا،روٹی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کردی گئی