جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیجا طاقت اور دولت انتخابی نظام کمزور کر رہی ہے،منموہن سنگھ

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ(آئی این پی)) سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ بیجا طاقت اور دولت انتخابی نظام کمزور کر رہی ہے، مفاد پرست عناصر کے ٹولے جمہوری اداروں پر قابض ہیں، انتخابی نظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ بیجا طاقت اور دولت کے بل پر انتخابی نظام کمزور کیا جارہا ہے۔انہوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے انتخابی نظام کو بہتر بنانے کی

ضرورت پر زور دیا۔ پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منموہن سنگھ نے کہا کہ ہندوستانی انتخابی نظام مختلف چیلنجوں سے گزرکر ہمکنار ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج عوام کا جمہوری حکومت کے انتخابی نظام پر اعتماد کمزور ہوتا جارہا ہے۔ سیاسی پارٹیوں اور مفاد پرست عناصر کے ٹولے جمہوری اداروں پر قابض ہورہے ہیں۔طاقت اور دولت کے بَل پر انتخابات لڑنے والوں سے پاک الیکشن سسٹم کو قائم رکھنا اورہندوستان کے جمہوری نظام کو بچائے رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…