سرینگر(این این آئی)بھارت میں گزشتہ چھ برسوں کے دوران سات سو کے لگ بھگ فورسز اہلکاروںنے خود کشی کر لی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت دخلہ نے پالیمنٹ کی تخمینہ
کمیٹی کو بتایا کہ پچھلے چھ برسوں کے دوران بھارتی فوج اور دیگر فورسز کے کم از کم سات سو اہلکاروں نے خود کشی کی جبکہ ہر برس کم از کم نو ہزار فورسز اہلکارقبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لیتے ہیں۔