اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

برطانیہ میں رواں سال 3 اپریل کو مسلمانوں پر حملوں کا منصوبہ،تیزاب،چاقو اور دیگر چیزیں استعمال کی جائیں گی،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ،چونکادینے والے انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک گروپ نے مسلمانوں پر حملوں کا خط مختلف پتوں پر بھجنا شروع کردیا ، خط میں مشورہ دیا گیاہے کہ آئندہ ماہ کی تین تاریخ کو مسلمانوں پر تیزاب،چاقو اور دیگر حملے کئے جائیں۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق مسلمانوں پر حملوں کا ایک خط بریڈ فورڈ کے ایک مسلمان کونسلر ریاض احمد کے دفتر میں بھی آیا۔ خط کا متن دیکھ کر ریاض احمد پریشان

ہوگئے اور فوری طور پر پولیس کو آگاہ کیا۔ خط میں مشورہ دیا گیا تھاکہ تین اپریل دو ہزار اٹھارہ اور دیگر خصوصی دنوں پر مسلمان برادری پر چاقو، تیزاب اور دیگر طریقے حملے کئے جائیں اور انہیں سخت سزا دی جائے۔ریاض احمد نے مسلمانوں سے کہاکہ وہ پریشان یا خائف نہ ہوں۔ اور خط ملنے کی صورت میں پولیس کا آگاہ کریں۔پولیس نے کہاکہ انہیں اس خط کا علم ہے۔ اور اس کی تحقیقات کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…