ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

چین سے بڑھتے تعلقات،بنگلہ دیش نے ایسا جواب دیا کہ مودی سرکار دیکھتی ہی رہ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ چین اور بنگلادیش کے بڑھتے تعلقات پر فکرمند نہ ہو، بیجنگ کے ساتھ تعاون کا مقصد صرف ملک کی ترقی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ھارتی صحافیوں کے ایک وفد نے گزشتہ روز بنگلادیشی وزیر اعظم نے ان کے سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر بنگلادیشی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت صرف ملک

کی ترقی چاہتی ہے اور ہر اس ملک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے جو بنگلادیش کی ترقی میں مدد دے۔شیخ حسینہ واجد کا مزید کہنا تھا کہ ہم سرمایہ کاری اور تعاون چاہتے ہیں چاہے کوئی بھی ملک اس کی پیشکش کرے،ہمیں اپنی عوام کے بارے میں سوچنا ہیکیونکہ ترقی کا فائدہ انہی کو پہنچنا ہے۔انہوں نے کہ بھارت ، چین، جاپان یہاں تک کہ مشرقی وسطی کے ممالک بھی تعاون کے لئے بنگلادیش کا رخ کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…