چین سے بڑھتے تعلقات،بنگلہ دیش نے ایسا جواب دیا کہ مودی سرکار دیکھتی ہی رہ گئی
ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ چین اور بنگلادیش کے بڑھتے تعلقات پر فکرمند نہ ہو، بیجنگ کے ساتھ تعاون کا مقصد صرف ملک کی ترقی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ھارتی صحافیوں کے ایک وفد نے گزشتہ روز بنگلادیشی وزیر اعظم نے ان کے سرکاری… Continue 23reading چین سے بڑھتے تعلقات،بنگلہ دیش نے ایسا جواب دیا کہ مودی سرکار دیکھتی ہی رہ گئی