شریعت کیخلاف اٹھنے والی ہر آواز کا مقابلہ کرینگے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

13  فروری‬‮  2018

حیدرآباددکن(این این آئی) صدر آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نے کہاہے کہ شریعت میں تبدیلی کی آواز اگر اٹھے گی تو بورڈ اس کامقابلہ کریگا،بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے سہ روزہ اجلاس کے اختتام کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ شریعت میں تبدیلی ناقابل قبول ہے اور اس کو ہم مان ہی نہیں سکتے۔

مولانا رابع حسنی ندوی نے واضح کیا کہ بھارتی دستور نے دین کے احکامات پر عمل کرنے اختیار دیا ہے، اس میں مداخلت اوراس میں تبدیلی کی بات نہیں کی جانی چاہئے ۔یہ آسمانی احکام ہیں،اس میں تبدیلی یا تغیر نامناسب ہے۔انسانی نفسیات کا لحاظ رکھتے ہوئے شریعت کے احکامات دیئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم اگر شریعت پر عمل کریں گے تو ہمارے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…