پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

چین نے دنیا کا ایساتیز ترین میزائل سسٹم متعارف کروا دیا کہ امریکہ بھی اب چینی میزائلوں کو نہیں روک سکتا

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین حکام نے دنیا کے تیز ترین میزائل پروگرام کی کامیابی کا اعلا ن کر دیا یہ نیا میزائل انجن جدید ٹیکنالوجی کے حصول اور تیز ترین میزائل پروگرام میں بڑی کامیابی ہے۔چائینہ ایروسپیس سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس تجربے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے ،سائنسدانوں کے مطابق یہ انجن ائیر ٹو ائیر میزائل سسٹم میں نہایت اہم پیش رفت ہے۔ یہ نیا انجن6200کلو میٹر کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔ اگر کوئی بھی میزائل نظام اگر اس رفتار سے سفر کرے گا تو وہ کسی بھی میزائل ڈیفنس سسٹم کو شکست دے سکتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق چین ان دنوں سالڈ فیول سسٹم پر کام کر رہا ہے ،رم جیٹ نامی انجن کسی بھی فیول سے زیادہ انرجی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ انجن آکسیجن کو استعمال کر کے جلاتا ہے اس کو جدید طریقوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔یاد رہے اس طرح کے میزائل پروگرام پر امریکا بھی کام کر رہا ہے اور 2015میں اس کا تجربہ بھی کیا گیا تھا اور چین بھی 2000 سے اس پہ کام کر رہا ہے۔اس میزائل پرگروام کی کامیابی کے بعد کسی بھی مخالف فوج کے لیے ملے سخت خطررات پیدا ہوجائیں گئے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…