جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مکار انسان

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

کابل/تہران(آئی این پی)افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ا ن کا طالبان کو بھائی کہنا اہمیت نہیں رکھتا۔ایرانی میڈیا سے گفتگو میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ سابق افغان صدر حامد کرزئی ایک مکار انسان ہیں،ان کا طالبان کو بھائی کہنا اہمیت نہیں رکھتا۔

ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ طالبان نے حکمت یار کے حالیہ بیان کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا ہے اور اس کا جواب خاموشی سے دیا ہے،اگرچہ حکمت یار نے اعتراض بھی کیا ہے لیکن ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور فی الحال ہم نے خاموش رہنے پر اکتفا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…