ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔ بھارتی وزیر اعلیٰ نے حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2017 |

نیو دہلی :مقبوضہ کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا بھارت کوسی پیک سےفائدہ اٹھانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی کے پار معاشی سرگرمیوں سے بڑا فائدہ اٹھا سکتاہے ، ایل او سی پر مزید راستے کھولے جائیں ۔دلی میں تقریب سے خطاب میں محبوبہ مفتی نے

کہاکہ بھارت ایل او سی کے پار معاشی سرگرمیوں سے بڑا فائدہ اٹھا سکتاہے،ہمیں جھڑپوں سے آگے جانا چاہیے،ایل او سی پر مزید راستے کھولے جانے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایل او سی کےپار تعاون سے سیاسی استحکام آئے گا ،جموں سیالکوٹ کا تاریخی روٹ بھی کھولاجانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…