ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

48 گھنٹوں میں ہمارا نئی دہلی پر قبضہ ہوگا چین نے بھارت میں تھرتھلی مچا دی!!

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سرکاری میڈیا کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سرکاری ٹی وی پر نشر ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اگر چین کے ساتھ کوئی کشیدگی اختیار کی اور اس صورت میں جنگ چھڑ گئی تو چینی فوج موٹر سائیکلوں پر 48 گھنٹے میں بھارت پہنچ جائے گی اور بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں داخل ہو جائے گی۔

چینی سرکاری میڈیا کے مطابق چینی فضائیہ کو بھارت پہنچنے میں صرف 10گھنٹے درکار ہوں گے۔ چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر بھی بڑی ہلچل دیکھنے میں آئی ہے۔ واضح رہے کہ چین نے اپنے سرکاری ٹی وی پر یہ بیان بھارتی جنرل بپن راوت کے پاکستان مخالف بیان کے بعد دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…