بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی گزارشات نامنظور ۔۔سعودی عرب نے بھارت کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب حکومت نے بھارت کے لئے حج کوٹہ میں ساڑھے 35ہزار کا اضافہ کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ اور صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارت کے حج کوٹا میں اضافہ کرنے پر سعودی حکومت کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد بن صالح طاہر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کوٹا میں 35500عازمین کے اضافہ ایک خوش آئندہ اقدام ہے۔
گزشتہ روز ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ اضافی کوٹہ سے ہندوستان خصوصاً ریاست جموں وکشمیر کے

مسلمانوں کو انتہائی مسرت اور شادمانی ہوئی ہے ،جو گذشتہ کئی برسوں سے حج کیلئے فارم بھرتے تھے لیکن قرعہ اندازی میں ان کے نام نہیں نکل پاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے کوٹا میں اضافے سے رواں سال انشاء اللہ ایسے تمام خواہشمند عازمین حج کا فریضہ ادا کرسکیں گے جو کئی برسوں سے کوٹا میں کمی کی وجہ سے یہ فریضہ انجام دینے سے محروم رہے۔واضح رہے کہ پاکستان بھی کئی بار سعودی عرب سے حج کوٹا بڑھانے کی اپیل کر چکا ہے تاہم ابھی تک شنوائی نہیں ہو سکی ۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…