واشنگٹن (این این آئی)وائٹ ہائوس کا مہمان بننا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا , وہ کام ہو گیا جس کی اسے بھی امید نہ تھی , ٹرمپ کو انتقال اقتدار سے شائد اوباما کا کتا بھی خوش نہیں۔ امریکی صدر اوباما کے کتے سنی نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق18 سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کو کتنے نے چہرے پر کاٹا ہے۔ لڑکی پرتگال کتے کو پانے کی کوشش کر رہی تھی ۔ صدر کے فزیشن ڈاکٹر رونی جیکسن کے مطابق زخم کو کچھ پٹیوں سے بند کرنا ضروری تھا۔
وائٹ ہائوس کا مہمان بننا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا وہ کام ہو گیا جس کی اسے بھی امید نہ تھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوبا مایان
-
پیٹرول سے متعلق حکومت کو 2 دن کی مہلت
-
یکم جولائی سے نیا نظام نافذ ! پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
تنخواہوں میں کٹوتی کے حوالے سے ملازمین کے لیے بڑی خبر
-
موٹروے ریپ کیس: مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
کنزہ ہاشمی نے خود کو لاحق سنگین خطرے کا انکشاف کردیا، گھر کے ملازمین بھی ملوث نکلے
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
ماں دوسرے شوہر کے ساتھ چلی گئی، عدالت کے باہر 8 بیٹیاں روتی رہیں، ویڈیو وائرل
-
کم از کم ماہانہ اجرت کتنی ہونی چاہیے؟ نئے مالی سال کے لیے سفارش کردی گئی
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی



















































