جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اوباما کاکتا باؤلاہوگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) ٹرمپ کو انتقال اقتدار سے شائد اوباما کا کتا بھی خوش نہیں۔ امریکی صدر اوباما کے کتے سنی نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق18 سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کو کتنے نے چہرے پر کاٹا ہے۔ لڑکی پرتگال کتے کو پانے کی کوشش کر رہی تھی ۔ صدر کے فزیشن ڈاکٹر رونی جیکسن کے مطابق زخم کو کچھ پٹیوں سے بند کرنا ضروری تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…