بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی سرکار کا دبائو کام دکھا گیا،بھارتی وزیراعظم سنگین الزام سے بری

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ  ڈیسک) مودی سرکار کا دبائو کام دکھا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف بطور وزیراعلیٰ گجرات 2 صنعتی گروپس سے 4 ارب روپے سیاسی رشوت لینے کا کیس خارج کر دیا۔ واضح رہے کہ معروف بھارتی وکیل پرشانت ہوش نے نریندر مودی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواست میں انکشاف کیا تھا کہ مودی نے 2013 اور 2014 کے شروع میں جب وہ وزیراعلیٰ گجرات تھے بی جے پی کیلئے چندے کے نام پر 4 ارب روپے مختلف اوقات میں وصول کئے۔ عدالت اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دے تاہم جسٹس ارون مشرا کی سربراہی میں سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے بنچ نے گزشتہ روز کیس خارج کرتے ہوئے ریمارکس دیئے درخواست گزار نے اپنے الزامات ثابت کرنے کیلئے جو ثبوت دیئے وہ ناکافی ہیں اس لئے اس مقدمے کی سماعت نہیں کی جا سکتی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…