جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی فوج کا اصلی روپ پوری دنیا کے سامنے لانے والا تیج بہادرا ب کس حال میں ہے ؟ اہلیہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کہ بھارتی فوج کی سرحد پر تعینات فوجی تیج بہادر نے ایک ایسی وڈیو جاری کی تھی جس نے بھارت کو پوری دنیا میں شرمندہ کرکے رکھ دیا۔ بھارتی فوجی نے اپنی ویڈیو میں دکھ بھری کہانی سناتے ہوئے کہاکہ انہیں کھانے میں کوئی صحت مند غذا نہیں دی جاتی ،صبح کے ناشتے میں ایک جلا ہوا پراٹھا اور آدھا کپ چائے جبکہ دوپہر کے کھانے میں مصالحے اور گھی کے بغیر دال اور دو روٹیاں دی جاتیں ہیں جبکہ اکثر سپاہی رات کا کھانا کھائے بغیر ہی سو جاتے ہیں۔ اب تازہ ترین بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق تیج بہادر کی اہلیہ نے بیان دیا ہے کہ تیج بہادر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہی سے تیج بہادر لاپتہ ہیں ۔ فیس بُک پر اپنی پوسٹ میں تیج بہادر کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میں نے گذشتہ شب سے تیج یادیو سے بات نہیں کی۔ ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ تیج کہاں ہے اور کیا کر رہا ہے؟

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…