بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دوسرے ممالک میں مداخلت کرنیوالے امریکہ کو نئی مصیبت نے گھیرلیا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں 45 افراد ہلاک اور 94 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنیوالے مرکز کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 136 واقعات میری لینڈ، فلوریڈا، اوہائیو، ٹیکساس، ایلی نوائے، کنساس، وسکونسن، جنوبی کیرولائنا، جارجیا اور الاباما میں پیش آئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کے 48 واقعات میں 16 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روز امریکا بھر میں فائرنگ کے 88 واقعات درج کئے گئے تھے جن میں مجموعی طور پر 29 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوئے تھے۔رواں سال کے آغاز سے اب تک امریکا بھر میں فائرنگ کے 1141 واقعات ریکارڈ کئے گئے، جن میں 290 افراد ہلاک اور 613 زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں 11 سال سے کم عمر کے 11 بچے بھی شامل ہیں

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…