اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

روس کا پاکستان کی جانب جھکا ؤ ،بھارت میں مایوسی کی لہر،طالبان کے ذریعے کیا کام کروایاجائیگا؟حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی اخبار کا کہنا ہے کہ روس کا پاکستان کی جانب جھکا ؤ بھارت کی سلامتی کے لیے دھچکا ثابت ہوگا، چین کی طرح روس بھی ہر معاملے پر پاکستان کی سن رہا ہے۔معروف بھارتی اخبار ’’انڈیا ٹوڈے گروپ‘‘ کے آن لائن بلاگ پر جاری ایک تبصرے میں کہا گیا ہے کہ ستائیس دسمبر کو ماسکو میں ہونے والے اجلاس میں روس، چین اور پاکستان نے اتفاق کیا کہ افغانستان میں داعش کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔بھارتی تجزیہ کار لکھتے ہیں کہ روس کا پاکستان کی طرف جھکا اور پاکستان، چین اور روس کے تعلقات کا نیا پہلو بھارت کے لیے مایوسی کا سبب ہے۔اخبار کے مطابق روس کی سفارتی کوشش جاری ہے کہ افغانستان میں داعش سے نمٹنے کے لیے طالبان کا استعمال کیا جائے جو روس اور بھارت تعلقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، روس پاکستان کے معاملے میں بھارت کے موقف کو بھی ہر بار مسترد کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…