اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان، روس تعلقات کا نیا پہلو بھارت کیلئے مایوس کن ہے،بھارتی اخبار

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار انڈیا ٹو ڈے نے پاکستان روس تعلقات میںبہتری آنے پر دہائی دی ہے انڈیا ٹو ڈے نے کہا ہے چین کی طرح روس بھی ہر معاملے پر پاکستان کی سن رہا ہے پاکستان اور اس کے تعلقات کا نیا پہلو بھارت کیلئے مایوس کن ہے ایک بھارتی بلاک میں کہا گیا کہ روس کا پاکستان کی جانب جھکاؤ بھارت کیلئے جھٹکا ہو گا۔ روسی صدر پوٹن اسلام آباد کو قبول کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں جیسے پہلے چین کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…