بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

برطانیہ میں پولیس کے ہاتھوں دو بچوں کاباپ پاکستانی نژاد نوجوان پولیس کے ہاتھوں ہلاک،سنگین الزا م عائد کردیاگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)برطانیہ میں پولیس کی کاروائی میں پاکستانی نژاد نواجون مارا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے علاقے ہڈرز فیلڈ میں پولیس کی کارروائی میں پاکستانی نژاد یاسر یعقوب مارا گیا۔پولیس نے کمالیہ کے رہائشی اس نوجوان کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یاسر کو ہڈرز فیلڈ پر موٹر وے کے جنکشن ٹوئنٹی فور پر رات گئے گولی ماری گئی ۔پاکستانی نژاد یہ نوجوان دو بچوں کا باپ تھا ۔

پولیس نے مزید پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے ۔ اٹھائیس سالہ یاسر یعقوب پر منشیات سمگلنگ کا الزام ہے ۔وہ دو ہزار دس میں قتل کے مقدمے کا سامنا بھی کرچکا ہے ، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ، یاسر یعقوب کا پوسٹ مارٹم ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…