ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

برف پگھل گئی،چین بھارت کی حمایت میں اب کیاکرنیوالا ہے؟بھارت میڈیا کاحیرت انگیزدعویٰ

datetime 4  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو امید ہے کہ چین کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو اقوام متحدہ سے دہشت گرد قرار دلوانے میں بھارت کے موقف سے اتفاق کر لے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ہمیں اب بھی توقع ہے کہ چین ہمارے موقف کی حمایت کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال 30 دسمبر کو چین نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…