طرابلس(آئی این پی)لیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقلیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ طرابلس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس شمالی افریقی ملک میں امن بحال کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف ان کی نہیں بلکہ سب کی اجتماعی ناکامی ہے۔ مزید یہ کہ متحدہ حکومت کے اراکین تشدد، قتل، عصمت دری اور کرپشن کے ذمہ دار ہیں۔ لیبیا میں یونٹی حکومت مارچ دو ہزار سولہ میں قائم ہوئی تھی۔ اس حکومت کو اقوام متحدہ اور یورپی اقوام کی حمایت حاصل ہے۔ لیبیا معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد سے افراتفری اور انتشار کا شکار چلا آ رہا ہے۔
قذافی کے بعدلیبیا میں کیا ہورہاہے؟نائب وزیراعظم کے لرزہ خیز اعترافات،استعفیٰ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































