جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطر،مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورتحال، بڑی شاہراہیں زیر آب آگئیں،فٹ بال کپ ورلڈکپ کیلئے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر میں مسلسل بارش کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس سے بڑی شاہراہیں زیر آب آگئیں۔ جبکہ دوحہ کے بڑے شاپنگ مال میں بھی پانی داخل ہوگیا ہے۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا سمیت دیگر شہروں میں مسلسل بارش کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہونے پر حکام نے وارننگ جاری کردی ہے۔

شہریوں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔فٹ بال کپ دو ہزار بائیس میں قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوگا۔ حکام ورلڈکپ کیلئے بنیادی ڈھانچے کی تیاری پر اربوں ڈالرز خرچ کررہے ہیں جبکہ سیلاب کے باعث بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…