ریاض(آئی این پی )سعودی دارالحکومت ریاض میں سکیورٹی حکام نے ایک بھارتی شہری کو توہین کعبہ کرنے پر گرفتار کر لیا۔ منگل کو عرب میڈیا کے مطابق ہندوستانی شہری نے فیس بک پر خانہ کعبہ کے بارے میں نازیبا جملے لکھے تھے۔ 40سالہ بھارتی شہری زراعت کے شعبے سے وابستہ تھا۔ملزم نے خانہ کعبہ کی تصویر پر بدھا کی تصویر لگائی تھی اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا۔ملزم کو المجامہ شہر کے ایک زراعتی فارم سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سے تحقیقات جاری ہیں اور جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا ہو سکتی ہے
سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































