اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈرون گرانے کامعاملہ ،بھارت نے الزام سے بچنے کےلئے نیابہانہ گھڑلیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پاکستان کی طرف سے ڈرون مارگرانے پرخود کوالزام سے بچانے کےلئے نیابہانہ گھڑلیاہے ۔
پاکستان میں گزشتہ روزمارگرایاجانے والاطیارہ ہمارانہیں بلکہ چین کاڈرون گراکرپاکستان نے الزام ہم پرعائد کردیاہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے سرحدکی خلاف ورزی کرنے پرمارگرایاجانے والاڈرون ہمارانہیں تھابلکہ وہ چین کاتھاجوکہ پاکستان نے غلطی سے مارگرایااوراپنی سازش کوچھپانے کےلئے ایک طرف ڈورون طیارے سے

لاتعلقی ظاہرکردی بلکہ ساتھ بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمشنرکوبلالیاہے اورپاکستان کےخلاف احتجاج بھی ر یکارڈکرائے گا۔لیکن اب جو اس ڈرون کی تصویرسامنے آگئی ہے جس کومارگرانے کاپاکستان نے دعویٰ کیاہے۔بھارت کہناہے کہ 3جولائی کوبھارتی بارڈرکے قریب آیاتھا۔سلوررنگ کے ڈرون کی تصویرہم جوآپ کودکھا رہے ہیں۔اس کومارگرانے کاپاکستان نے دعویٰ ضرورکیاتھا

لیکن یہ پاکستانی ڈرون کی تصویرہے جو ہماری حدودمیں داخل ہوگیاتھا۔تاہم پاکستان نے اپنی فضائی حدودکی خلاف ورزی پربھارتی ہائی کمشنرکوطلب کرلیاہے اور بھارتی ڈرون کی پاکستانی حدودمیں داخل ہونے کاجواب بھی مانگاہے ۔مزید بھارتی جھوٹ اس ویڈیومیں دیکھیں 

Indian Media is Reporting the Shoot Down of… by dublewz

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…