واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی کے باعث اموات میں پاکستان امریکہ سے بھی آگے نکل گیا۔ جبکہ بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں بھارت میں سب سے زیادہ سیلفی اموات ہوئی ہیں۔ امریکہ اور بھارتی انسٹیٹیوٹس کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مارچ 2014ء سے ستمبر 2016ء تک پوری دنیا میں سیلفی لینے کے دوران اموات 127 تھیں جن میں سے صرف بھارت میں 76 سیلفی اموات ہوئیں۔ ان دو برسوں میں پاکستان میں 9، امریکہ میں 8 اور روس میں 6 سیلفی اموات ہوئیں۔
سیلفی سے اموات ،بھارت کاپہلانمبر،پاکستان کی پوزیشن جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































