اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اب یہ کام نہ کیا تو سعودی عرب میں داخل نہیں ہونے دیاجائیگا،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے عمرہ ویزہ حاصل کرنے سے قبل ویکسی نیشن اور ٹکٹ کی کنفرمیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے، ذرائع کے مطابق سعودی سفارتخانے نے ایک سرکلر کے ذریعے تمام عمرہ آپریٹر اور ٹوور آپریٹر کمپنیوں کو آگاہ کیا ہے وہ سعودی سفارتخانے میں ویزہ کے مراحل مکمل کرانے سے قبل عمرہ پر جانے والے تمام زائرین کی دستاویز کے ہمراہ ویکسی نیشن، کارڈاور ان کے آنے جانے کی ٹکٹیں کنفرم کروا کر ارسال کریں۔ اس کے بعد ہی سعودی سفارتخانہ عمرہ کے لئے آنے والے پاسپورٹوں پر ویزے کا اجرا کرے گا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…