پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کی تعریف کر دی۔۔ وجہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور (این این آئی)سعودی حکومت نے حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے بوائے سکاؤٹس پشاور کی کارکردگی کو سراہا ہے سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حالیہ حج آپریشن کے دوران پاکستانی حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے سکاؤٹس پشاور کے محمدفاروق کو تعریفی سنددی حالیہ حج آپریشن کے دوران سعودی حکومت نے پی آئی اے انتظامیہ کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…