منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

برطانیہ کیلئے بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا، سربراہ ایم آئی فائیو نے خبردارکردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ روس تیزی سے برطانیہ کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایم آء فائیو کی ایک سو سات سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے

کہ کسی نے اس ایجنسی کے سربراہ نے کوئی انٹرویو دیا ہو۔اینڈریو پارکر کا کہنا تھا کہ روس دنیا بھر میں اپنی خارجہ پالیسی اور مفادات کے حصول کے لیے جارحانہ طریقے سے کام کر رہا ہے۔برطانیہ اور یورپ کے دوسرے ملکوں میں روس کی بڑھتی ہوئی خفیہ سرگرمیاں خطرہ بن رہی ہیں، جن میں انٹیلی جنس کارروائیوں کے ساتھ پروپیگنڈا اور سائبر حملے بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…