اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کا نمبرون سر چ انجن گوگل پر ”نمک حرام“لکھنے پر بھارت کا نام سامنے آ جاتا ہے ،سفارتی سطح پربدنامی کے بعد اب سوشل میڈ یا اور سرچ انجن گوگل پر بھی بھارت نمک حرام کے چر چے ہیں اورحقیقت کچھ یوں ہے کہ اصل میں گوگل پر نمک حرام سر چ کرنے پر انڈین فلم ”نمک حرام“کا نام سامنے آ جا تا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوبھی سرچ انجن نے پاگل ترین افراد کی فہرست میں شامل تھا۔جس کی بھار ت نے ابھی تک وضاحت نہیں کی ہے ۔