نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتہا پسند ہندووں کی جانب سے بڑھنے والے دباو پر بھارت کی جانب سے پاکستان کو انتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیرخزانہ ارجن میگھوال کا کہنا ہے کہ مودی حکومت پاکستان کاانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے پرغورکرہی ہے۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 1996 میں تجارت میں بہتری کیلیے پاکستان کوانتہائی پسندیدہ ملک کا درجہ دیا گیا تھا
کیا یہ بھارت کی نئی چال ہے ؟ ہندوستان نے پاکستان بارے عجیب و غریب بات کہہ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































