نئی دہلی (آئی این پی)مودی نے کہاکہ ہم لڑائی کرنے کو تیار ہیں ہمت ہے تو آؤ ہم غربت اور جہالت کے خلاف جنگ کریں ،سراجیکل سڑائیک سے بات غربت تک پہنچ گئی ،بھارتی وزیراعظم نے پہلے ہزار سال تک جنگ لڑنے کا دعویٰ کیا اور پھر غربت اور بے روزگاری کے خلاف جنگ کرنے پر آگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اڑی حملے کے بعد پہلی بار جلسہ ریاست کیرالہ میں بی جے پی کی نیشنل کونسل کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ ہم لڑائی کرنے کو تیار ہیں ہمت ہے تو آؤ ہم غربت اور جہالت کے خلاف جنگ کریں ۔مودی نے کہاکہ 1947سے پہلے آپ کے اباؤ اجداد بھی ہندوستان کو مانتے تھے ۔دوسری طرف مودی بلوچستان پر بھی زہر اگلنے سے باز نہیں آئے اور گیدڑ بھبکیاں بھی دیں کہ ہم پوری دنیا میں آپ کو تنہا کردیں گے ۔
نریندر مودی کی نئی قلابازی،دھمکیوں کے بعد ایسی جنگ کا اعلان کردیاجس کا کسی نے سوچا تک نہیں تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































