اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پارلیمنٹ سے بھی استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیوڈیوکیمرون کاکہناتھاکہ میں نے وزرات عظمی ٰ سے استعفی اصولوں کی بنیاد پردیاتھااوراب رکن پارلیمنٹ کی حثیت سے بھی استعفی دے دیاہے ۔ان کاکہناتھاکہ میں سمجھتاہوں کہ اب میں اپنے حلقے کے عوام کی صیح طریقے سے نمائندگی نہیں کرسکوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں نئی وزیراعظم تھریسامے کےلئے کوئی پریشانی پیدانہیں کرناچاہتاکیونکہ ہماراایک ہی ایجنڈاہے اوروہ ہے کہ ہم اپنے وطن کی خاطراقتدارسمیت پرچیزقربان کردیں اورملک کوہمیشہ دنیاکے صف اول کے ممالک میں رکھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…