جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

بھارت اب افغانستان کو کیا دینے والا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف،پاکستان کیلئے نئی پریشانی

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی کے دورہ بھارت کے موقع پربھارت کی طرف سے افغانستان کیلئے مزید جنگی ہیلی کاپٹر اورفوجی سازوسامان کی فراہمی کا امکان ہے۔افغان میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ افغانستان نے اس دورے سے قبل ہی بھارت کو ضروری فوجی سازوسامان کی ایک فہرست دی ہے جس پر بھارت نے مثبت طرزعمل کا مظاہرہ کیاہے اوراب افغان صدر کے دورہ کے دوران اس ضمن میں مزید پیش رفت کی امید ہے۔صدراشرف غنی رواں ماہ کیا?خر میں بھارت کا سرکاری دورہ کررہے ہیں جس کے دوران وہ بھارتی حکام سے اہم دو طرفہ،علاقائی اورباہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر افغانستان نے بھارت سے اٹیک ہیلی کاپٹر اورتوپخانہ کیلئے ایمونیشن کی فراہمی کی درخواست کی ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…