منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک دھماکے سے گونج اٹھا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا ہمسایہ اہم اسلامی ملک افغانستان دھماکے سے گونج اٹھا، تفصیل کے مطابق افغان دارلحکومت کابل میں وزارت دفاع کی عمارت کے قریب زور دار دھماکہ ہو گیا۔ افغان فوجی حکام کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی وزارت دفاع کی عمارت کے گیت پر 2 دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…