امریکا، براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکا رسید
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کو نامعلوم خاتون نے مکا دے مارا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں آئرس ڈلگیڈو نامی خاتون رپورٹر لائیو کوریج کے دوران اپنے صحافتی انجام دینے میں مصروف تھیں کہ اچانک ایک نامعلوم خاتون نے رپورٹر کے بال پکڑے… Continue 23reading امریکا، براہ راست رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر کے چہرے پر مکا رسید