پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (نیوزڈیسک) تیل کے بعد تیل کی سرکاری کمپنی بھی،سعودی عرب کے فیصلے پر دنیا حیران،سعودی عرب کی کابینہ نے تیل سے ہونے والی آمدن پر انحصار کم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔منصوبے کے تحت تیل کی سرکاری کمپنی ارامکو کے پانچ فیصد سے کم حصص بھی فروخت کیے جائیں گے۔تفصیلات کیمطابق سعودی عرب میں حکومتی آمدن کا تقریباً 80 فیصد حصہ تیل کی فروخت سے حاصل ہوتا ہے۔گذشتہ برس سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے سعودی معیشت متاثر ہوئی ہے۔ کابینہ کی جانب سے ویژن 2030 کی منظوری دی گئی ہے اس کے تحت تیل کی سرکاری کمپنی ارامکو کے پانچ فیصد سے کم حصص بھی فروخت کیے جائیں گے۔ملک کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ارامکو کے حصص کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم بیس کھرب ڈالر کے خودمختار مالیاتی فنڈ کی تشکیل کے لیے استعمال ہوگی۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…