اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویزہ فری انٹری نہ دی گئی تومہاجرین کی یونان سے واپس اپنے ملک آمد روک دیں گے،ترک وزیراعظم کی وارننگ

datetime 24  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(نیوزڈیسک) ترک وزیر اعظم احمد داد اولو نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین میں بغیر ویزے کے سفر سے متعلق ڈیل کو حتمی شکل نہیں دی جاتی، تو مہاجرین کی ڈیل کے تحت تارکین وطن کی واپس ترکی منتقلی کے عمل کو بھی روک دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ہم یہ کہہ چکے ہیں کہ ترکی تمام شرائط پوری کرے گا اورکربھی رہا ہے مگر اس کے باوجود اگر ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین میں بغیر ویزے کے سفر سے متعلق ڈیل کو حتمی شکل نہیں دی جاتی، تو مہاجرین کی ڈیل کے تحت تارکین وطن کی واپس ترکی منتقلی کے عمل کو بھی روک دیا جائے گا۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…