اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایک ہزار یوروز سے ز ائد تنخواہ ماہانہ دینے والے ممالک میں لکسمبرگ کا پہلا نمبر

datetime 23  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے 28ممالک میں سے22 ممالک کے درمیان کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبرہے۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے 28ممالک میں کم تنخواہ والے ممالک میں سپین کا نواں نمبرہے جبکہ دوسری جانب یورپی یونین کے سات ممالک ایسے بھی ہیں جن میں ایک ہزار یوروز سے ز ائد تنخواہ ماہانہ دی جاتی ہے۔ان ممالک میں پہلا نمبر لکسمبرگ کا ہے جہاں کم ازکم ماہانہ تنخواہ 1923یوروز ہے۔لکسمبر گ کے بعد دوسرا نمبر برطانیہ کا آتا ہے جہاں کم از کم 1510یوروز ہے۔تیسرا نمبر ہالینڈ کا ہے اور یہاں کم ازکم ماہانہ تنخواہ 1508یوروز ہے۔چوتھا نمبر بلجیم کا ہے اور یہاں کم ازکم ماہانہ تنخواہ 1502یوروز ہے۔کم از کم تنخواہ دینے والے ممالک میں جرمنی کا پانچواں نمبر ہے اور یہاں ماہانہ تنخواہ1473 یوروز ہے۔برطانیہ کے بعد آئرلینڈ 1462یوروز ماہانہ تنخواہ کے ساتھ چھٹا نمبر ہے اور فرانس کا ساتواں نمبر ہے جہاں کم از کم تنخواہ 1458یوروز ہے۔یورپی یونین کے ایک ملک بلغاریہ میں سب سے کم تنخواہ 194یوروز ہے۔یادرہے کہ یورپی یونین کے 28ممالک میں سے22 ممالک کے درمیان کم ازکم اجرت کا باضابطہ معاہدہ ہے



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…