ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی دارالحکومت میں 4ماہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیو زڈیسک) سعودی دارالحکومت میں 4ماہ کے عرصہ میں 400غیر مسلم خواتین نے اسلام قبول کرلیا ۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں بیرون ممالک سے آئی ہوئی ملازمت پیشہ خواتین کی اسلام میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا شاندار نتائج برآمد ہو رہے ہیں ۔گزشتہ چار ماہ کے دوران صرف ریاض شہر میں رہائش پذیر 400خواتین نے اسلام قبول کیا ہے ۔امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ اسٹڈی سنٹر کی نائب سیکرٹری زینب بنت عبداللہ الراحجی قبول اسلام تقریب کی مہمان خصوصی تھیں جنہوں نے نو مسلم خواتین کے متاثر کن تاثرات سنے اور انہیں اسلام جیسے عظیم مذہب میں شمولیت پر مبارکباد دی ۔نو مسلم خواتین نے کہا کہ اسلام سے بڑھ کر خواتین کے حقوق کسی مذاہب میں نہیں ہیں ،اسلام کے متعلق پوری دنیا میں ہونیوالے منفی پراپیگنڈہ اسلام کی بڑھتی ہوئی قوت اور تعداد کو نہیں روک سکتا،بعدازاں نو مسلم خواتین کے اسلامی نام رکھ دئیے گئے اور انہیں اسلامی شعار کی باقاعدہ تعلیم کا آغاز کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…