جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چین اوربھارت تعلقات،بڑا بریک تھرو

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین اوربھارت تعلقات،بڑا بریک تھرو،چین اور بھارت کے درمیان ایک ملٹری ہاٹ لائن قائم کرنے کی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین نے بھارت کی جانب سے ایک ہاٹ لائن قائم کرنے کی تجویز پر ’مثبت ردعمل‘ دکھایا ہے۔ شنہوا کے مطابق یہ پیشرفت چینی وزیر دفاع چینگ وان چوانگ کی اپنے بھارتی ہم منصب منوہر پاریکر سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران ہوئی۔ دونوں ممالک 1962 میں اروناچل پردیش کے سرحدی معاملے پر ایک جنگ لڑ چکے ہیں۔ چین کا دعویٰ ہے کہ اس ریاست کا کچھ حصہ جنوبی تبت میں شامل ہے۔ 2014ء میں بھی چند سو چینی فوجیوں کی لداخ کے علاقے میں پیشقدمی کے بعد دونوں ممالک میں شدید فوجی تناؤ پیدا ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…