ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کا کوئی فائد ہ نہیں ہوگا۔بدھ کو وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے70 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…