اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سری نگر:آسیہ اندرابی نے پابندی کیخلاف گھر پر گائے ذبح کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سری نگرمیں حریت رہنما آسیہ اندرابی نے گائے کے گوشت پر پابندی کے خلاف گھر پر ہی گائے ذبح کر کے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔مقبوضہ کشمیر کی جماعت دختران ملت کی رہنما، آسیہ اندرابی نے سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر گائے ذبح کر کے ،بھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ اور ہائیکورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کر دیا۔آسیہ اندرابی نے ہائیکورٹ کے حکم کو مسترد کرتے ہوئے سخت احتجاج کیا، انہوں نے بھارت کے قانون کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدا کے احکامات پرعمل کریں گی۔اس سے قبل ریاست کی ہائیکورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں گائے کےگوشت اور گائے کے ذبیحہ پر پابندی عائد کردی تھی، فیصلے کیخلاف آج مقبوضہ وادی میںمکمل ہڑتال ہے، دکانیںاور کاروباری مراکز بند ہیں،حریت رہنماﺅںکواحتجاجی مظاہروںکی قیادت کرنے سے روکنے کےلئے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…