پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں گیس سلنڈرپھٹنے سے 80 افراد ہلاک ،متعد دزخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

سلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 80 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع جھابوآ JHABUAکے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیاجہاں حادثے کے وقت بڑی تعدا د میں لوگ موجود تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش بازی کا سامان تیار کرنے کے لیے مبینہ طور پر دھماکا خیز مواد بھی ریسٹورنٹ میں رکھا تھا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ ریسٹورنٹ کی چھت گر گئی اور ساتھ واقع عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…